یاجوج ماجوج کا حلیہ :
یاجوج ماجوج کے چہرے چوڑے ہونگے ،،،آنکھیں چھوٹی ہونگی ،،،،انکے سر کے بالوں کی رنگت کالی اور سرخی کی طرف مایل ہونگی ،،،،اور وہ ہر اونچی جگہ سے نکلتے اور زمین میں پھیلتے چلے جاینگے
حضرت عبدللہ ابن عمر و فرماتے ہیں کے الله تعالیٰ نے پوری مخلوق کو دس حصّوں میں تقسیم کیا ہے ٩ حصّوں میں فرشتے اور ایک حصّے میں پوری مخلوق بنایی ہے ،،پھر فرشتوں کو دس حصّوں میں تقسیم کیا جس سے نوں حصّے صبح شام تسبیح کرتے ہیں اور ایک حصّے کو دیگر کاموں کے لئے رکھا ،،،پھر مخلوق کو ١٠ حصّوں میں تقسیم کیا ،،٩ حصّے سے جنّات کو اور ایک حصّے سے انسان کو پیدا کیا ،،،پھر انسان کو ١٠ حصّے میں تقسیم فرمایا جس سے ٩ حصّے میں یاجوج ماجوج کو پیدا کیا ،اور ایک حصّے میں باقی مخلوق کو پیدا کیا ،،،،(یہ حضرت عبدللہ ابن عمر و کا قول ہے نہ کے حدیث )
الله کے نبی نے فرمایا کے آخری زمانے میں حضرت عیسی علیہ السلام کے نزول کے بعد یاجوج ماجوج اپنی دیوار توڑ کر نکلیںگے ،،،یہ وہی دیوار ہوگی جسکو حضرت زو القرنین نے اھل ترک کی مدد سے بنایی تھی چنانچہ حضرت زو القرنین نے لوہے کو آگ کی طرح لال کر کے اس میں پگھلا ہوا تانبا ملا کر اک مضبوط دیوار بنا دی تھی ،،حضرت ابو ہریرہ فرماتے ہیں کے الله کے نبی نے فرمایا یاجوج ماجوج ہر دن دیوار توڑنے کی کوشش کرینگے ،،الله تعالیٰ ہر دن توڑے ہوے دیوار کو دوبارہ بنا دینگے ،،،پھر اک دن ایسا ہوگا کہ یاجوج ماجوج دیوار توڑنے میں کامیاب ہو جاینگے اور سب سے پہلے اہل ترک پر حملہ ور ہونگے ،،،ہر آنے والے دریا کا پانی مکمّل پی جاینگے ،،اپنا تیر آسمان کی طرف پھیکینگے تو وہ تیر خون سے لت پت ہو کر واپس زمین پر پہنچ جاےگا ،،انکی تعداد اتنی زیادہ ہوگی کے اگر کسی پر بھی انکو چھوڑ دیا جائے تو اسکو برباد کر ڈالینگے ،،ان میں سے کوئی ایک مریگا تو وہ اپنے پیچھے ہزاروں کی نسل چھوڑ کر مریگا ،،
یاجوج ماجوج اپنے مردوں عورتوں اور بچوں سمیت زمین میں فساد مچاےگا ،،یہاں تک کے وہ آسمان والوں کو بھی قتل قتل کرنے کے بارے میں سوچے گا اس وقت حضرت عیسیٰ علیہ السلام الله سے دعا کرینگے تو الله تعالیٰ یاجوج ماجوج کی گردنوں پر ایک کیڑا مسلّط فرما دینگے اور سارے کے سارے مر جاینگے ،،،یاجوج ماجوج کے بعد کوئی اور لڑائی اور جنگ نہیں ہوگی ،،،،یاجوج ماجوج کے نکلنے کے بعد بھی بیت الله کا حج جاری رہیگا ،،،،
زو القرنین کی بنایی ہوئی دیوار ایک صحابی نے دیکھی ہے اور اس صحابی کی بات کی تصدیق بھی آپ نے فرمایی ہے ،،
دیوار چین اور زو القرنین کی دیوار میں بہت فرق ہے ،،،،
دیوار چین پتھر اور سیمنٹ کا ہے
دیوار زو القرنین لوہے اور تانبے کا ہے
دیوار چین بہت سے پہاڑ یوں کی چوٹیوں پر بنایی گئی ہے ،،
دیوار زو القرنین صرف دو پہاڑیوں کے بیچ میں بنی ہے ،،،
دیوار چین مشرقی جانب سے لیکر مغربی جانب تک پھیلی ہے
دیوار زو القرنین صرف دو پہاڑیوں کے بیچ میں بنی ہے
دیوار چین میں لوگ سیر و تفریح کرتے ہیں ،،،
دیوار زو القرنین آخری زمانے میں جب الله چاہیںگے یاجوج ماجوج نکلنے میں کامیاب ہو سکیںگے ،،،
سیٹیلا یت :
زمین کا احاطہ کرنا اور اسکے کونے کونے کا جاننا مخلوق کی طاقت نہیں ہے صرف الله کی قدرت ہے جس نے ہر چیز کو اپنے احاطے میں لیا ہوا ہے
Tags
قیامت کی نشانی
اللہ حفاظت فرمائے
جواب دیںحذف کریں