سفر جو پر لطف بھی اور سبق آموز بھی

 
عجیب ہمارا سفر جو پر لطف بھی اور سبق آموز بھی رہا کچھ حقائق بھی سامنے آئے اور کچھ سکون قلبی کا بھی سبب بنا،اور ہمارے دل بھی منور ہوے ،
ہمارا یہ نورانی سفر ہمسفر وجے وارہ سے شروع ہوکر کاٹھپاری پر ختم ہوتا ہے ،
جب ہم وجے واڑہ ریلوے سٹیشن پر پہنچے تو پتا چلا کے ہمارا ہمسفر آدھ گھنٹہ لیٹ سے چل رہا ہے ہم سٹیشن پر انتظار کی گھڑیاں گننے لگے خدا خدا کر کے ہمارا ہمسفر خوبصورت انداز میں جھومتے جھامتے پلیٹ فارم پر رکا اور ہم نے ہمسفر کے ساتھ رخت سفر بندھا ،تھوڑی دیر بعد ٹی سی نے ٹکٹ کی صدا لگائی ،جب ہم نے اپنا








پر اکسانے والی عبادت ہے ،انہوں نے اپنی آنکھوں سے دیکھا کہ نماز اپنے اندر امن انسانیت اتحاد کا پیغام لئے ہوے ہے ،نہ کے جہاد کا پیغام ،اگر نماز جہاد پر ابھارتی توبھارت میں مسلمان صدیوں سے نماز پڑھتے آرہے ہیں تو کب کا جہاد شروع ہو چکا ہوتا لیکن ایسا نہیں ہے ،

samosa ki kahani 

بہرحال ہماری نماز مکمل ہوئی شام کا وقت تھا ایک ساتھی نے تمام احباب کے لئے سموسہ خریدا ،سچ کہوں تو وہ سموسہ ہمارے لئے عجوبہ تھا جو امید سے زیادہ چھوٹا اور حد سے زیادہ اندر سے میلا تھا جب ہم نے تجسس بھری نگاہ سے اس سموسی کا آپریشن کیا تو ہماری آنکھیں پھٹی

کی پھٹی رہ گئی یقین مانیں اس میں مسالے کی جگہ مارے ہوے کیڑوں کو ڈالا گیا تھا ،ساتھیوں نے دیکھ کر کھانا ہی چھوڑ دیا ،لیکن ہم تو بخشنے والے نہیں تھے،،،تو تول میں آیا ہے ہم چھوڑے گا نہیں،،،،کے مصداق سب کو چبا کر اپنے جہنم کا ایندھن بنا دیا ،
با الاخر ہم اپنے منزل پر پہنچے تو حضرت والا کا نورانی اور پرمغزبیان شروع ہو چکا تھا اور ہم جلدی جلدی وضو اور مغرب کی نماز سے فارغ ہو کے شامل بیان ہو گئے ،اور پوری رات ہم نے الله الله کر کے گزار دی اور ہمیں اس مقام پر پہنچ کر ایسا سکوں محسوس ہوا کے ہم پہلے ہی تھکے




بھر حال یہ تھوڑا سا وقت ہمارے لئے بہت ہی قیمتی تھا اور یہ پرنور ماحول ہمارے دل و دماغ کو جلا بخش رہے تھے ،اور سچ ہے کے عوام کی صحبت پچاس گھنٹے ولیوں کی صحبت کے ایک منٹ کا مقابلہ نہیں کر سکتے ،اور اولیا کرام کی صحبت میں وقت گزارنا ہمارے لئے سعادت


یا ایھا الذین آمنو اتقوا اللہ و کونوا مع الصادقین ،
الله ہم میں سے ہر ایک کو نیک صحبت عطا فرماۓ         

ایک تبصرہ شائع کریں

آپ اپنی رائے ضرور لکھیں

جدید تر اس سے پرانی