و اس نڈر قوم نے قوالی بنا لی


یہ مضمون کسی نے واٹسپ میں بھیجا تھا لکھنے والوں نے بہت اچھا طنز کیا ہے راقم الحروف کے طنزیہ کلام پر غور کریں
میں نے اس میں کچھ ملاوٹ کی ہے  
میں نے بریلوی قوم سے بہادر قوم آج تک نہیں دیکھی جو کفار کی آنکھوں میں آنکھیں ڈال کر اُن کے دانت کھٹے کرنا جانتی
 ہو
 اس غیور قوم نے نا صرف ہندوؤں بلکہ عیسائیوں اور یہودیوں تک کو ناکوں چنے چبوائے ہیں جس کی شاہد صرف تاریخ ہی نہیں بلکہ دنیائے عالم کا ہر ہر فرد ہے۔?

اس جری اور نڈر قوم نے پچھلے 2 ڈھائی سو سال سے غیر مسلم کی عبادات کے مقابلے میں ایسی ایسی ایجادات کی ہیں کہ کفار تک دنگ رہ گئے۔

مثلاً

ہندوؤں کے دانت کھٹے کیے۔

1-انہوں نے بطور عبادت بھجن سنا 
تو اس نڈر قوم نے قوالی بنا لی

2۔ انہوں نے مندر میں مورتی کو پوجا
تو اس بے باک قوم نے دربار میں بزرگ پوج لیا

3۔ انہوں نے پرساد کھایا
تو اس بہادر قوم نے تبرک کھا لیا

4۔انہوں نے ہوم ہون کا انعقاد کیا 
تو اس جوشیلی قوم نے محفل میلاد کا انعقاد کر لیا

5- انہوں نے مندروں میں چڑھاوے چڑھائے
تو اس شجاعت کی پیکر قوم نے بھی چڑھاوے چڑھا لیے۔

6۔ انہوں نے لڑائی کے وقت کہا جے بجرنگ بلی
تو اس جری قوم نے یا علی کا نعرہ لگا دیا

بالی ووڈ میں ڈانس کرتے ہوے دیکھا 
تو اس فرمانبردار قوم نے پیروں کے آگے ناچنا شروع کر دیا 
ایسی بہادر قوم کے لئے دنیا میں ہی شمشان ہونا چاہئے 
نیز انہوں نے  کفار کو ہر ہر میدان میں ایسے شکست فاش کیا ہے کہ اب کفار بھی کوئی عبادت ایجاد کرنے سے گھبراتے ہیں 

کہ کہیں کوئی بریلوی اس کو بھی کاپی نا کرلے۔

ہے کسی توحیدی وہابی نجدی میں اتنی ہمت تو سامنے آئے؟؟


ایک تبصرہ شائع کریں

آپ اپنی رائے ضرور لکھیں

جدید تر اس سے پرانی