امریکہ اسلام سے کیوں ڈرتا ہے
وجہ صرف یہی ہے کہ اسلام میں لوٹ مار ڈاکہ زنی فحاشی عریانیت بالکل منع ہے اور ان امریکیوں کو فحاشیت اور عریانیت کے بغیر نیند نہیں آتی ہے۔
امریکی: آئیے تشریف لایئے آپ ہمارے اسلامی ملک میں آج سے دوست ہیں ،ہم آپ کے ملک کو خالی کر کے جا رہے ہیں بس اتنا احسان کیجیے کے آپ ہماری فوج کے لئے اپنے ملک افغانستان میں ایک اڈہ قائم کرنے دیجیے ،،
طالبان : خوشی سے،، آپ ہمارے افغانستان میں اپنا اڈہ قائم کریں لیکن ہم آپ سے کوئی معاوضہ نہیں چاہتے ہیں ہم اپنے دوستوں سے قیمت وصول نہیں کرتے ہیں ،لیکن آپ بھی ہمیں اپنے امریکہ میں طالبان کا اڈہ قائم کرنے دیں،،
امریکی : اگر ہم خالی کر دیں تو آپ لوگ کون سی شریعت نافذ کریں گے ؟
طالبان : ہم آزاد ہیں ہم اپنی مرضی کے مالک ہیں ،
امریکی : طالبان کے جس گروپ کا اسلامی جہادی سنگٹھن القاعدہ کے ساتھ ابھی بھی گٹھ جوڑ ہے انکو ہمارے حوالے کر دیں ،
طالبان : بالکل نہیں انہوں نے کوئی جرم نہیں کیا ہے ،
امریکی : اسامہ کو ہمارے حوالے کیوں نہیں کرتے
ہیں ؟
طالبان : وہ ہمارے مہمان ہیں اور ہم اپنے مہمان کی خاطر مدارات میں زرہ بھی کمی نہیں آنے دیتے اور انکو دشمن کے حوالے نہیں کرتے ہیں ،
امریکی : آپکی شریعت نافذ ہونے کے بعد حامد کرزئی کی اہمیت کیا ہوگی ؟
طالبان : وہ ایک عام شہری ہونگے اور بس ،
امریکی : کیا آپ کرزئی حکومت کے
ساتھ سمجھوتہ نہیں کر سکتے ہیں ؟
طالبان : ہم آزاد ہیں اپنے فیصلے میں ،ہم آپ کو کیوں بتائیں ؟
-------
امریکہ افغانستان خالی کرنے سے پہلے پہلے افغان طالبان کو مذاکرات کے میز پر لاکر ان سے اپنی شرطیں منوا اور گنوا رہا تھا اور ہر سوال کے جواب پر امریکی مذاکرت کار خاموشی اختیار کرنے پر مجبور ہو جاتے تھے ،انہیں کوئی راہ نظر نہیں آرہی تھی ،کیا بات کریں کیا نہ کریں ،جب کہ امریکی مذاکرت کار کے پاس ایک سے بڑھ کر ایک مذاکرات کار موجود تھے ، امریکہ میں مذاکرات پر مستقل کورس ہوتا ہے
اس پر پی ایچ ڈی ہوتی ہے ،لیکن طالبان مرد مومن کا دل ایمان کے نور سے منوّر تھا انکے جواب کے سامنے امریکی ماہرین کے سوالات دھرے کے دھرے رہ گئے ،
یہ بات جاننے کے قابل ہے کے امریکہ نے مستقل غوروفکر کے بعد مذاکرات کورس تیّار کیا ہوا ہے جس میں امریکہ نے اپنی ڈپلومیسی کو منوانے کے کئی اصول تیّارکیا ہوا ہے ،اور اپنے تیّار کردہ اصول پر امریکہ ننا نوے فیصد کامیاب بھی ہوا ہے ،لیکن فی الحال امریکہ انخلا کا بہانہ تلاش کر رہا ہے کہ کسی طرح وہ باہر نکلے پر انہیں راستے نظر نہیں آرہے ہیں ،
قارئیں کرام :چند دن پہلے واتساپ پر ایک ویڈیووائرل ہوا تھا جس میں طالبان اپنی پوری جمیعت کے ساتھ پوری شان بان آن کے ساتھ ایک عمارت میں داخل ہو رہے تھے جس کے بارے میں بتا یا جا رہا تھا کے رشیا نے طالبان کو مذاکرات کی دعوت دی ہے،اس سے معلوم ہوتا ہے کے طالبان ابھی بھی سلامت ہیں اتنی جد و جہد کرنے کے بعد بھی امریکہ ناکام ہے اپنے خروج کے لئے راہیں ہموار کر رہا ہے ،،