(١) نکاح کا پہلا ہی دن ہو ،،،نکاح کے پہلے دن کی جو لذت ملتی ہے وہ باقی دنوں میں نہیں ہوتی ہے ،ویسے تو ممکن ہے کے الله کرے ہر شادی شدہ کی رات سہاگ رات ہی ہو ،،،
(٢) بیوی باکرہ ہو (سیل پیک ہو )
(٣) کمرہ خوشبو سے معمور ہو
(٤) مکمل تنہائی ہو کوئی بھی کسی بھی قسم کی رکاوٹ نہ ہو
(٥) میاں بیوی دونوں مکمل صحت مند ہو
(٦) مرد میں بھر پور جوانی موجود ہو
سب سے پہلے آپ وضو کر لیں چونکہ یہ بھی عبادت ہے
خوشدلی سے کمرے میں داخل ہو اپنی بیوی کی پیشانی کے بالوں کو پکڑ کر دعا پڑھیں پھر اگر ہو سکے تو ،
دونوں مل کر دو رکعت شکرانے کی نیت سے نماز پڑھیں
اور دونوں مل کر اپنی بقیہ زندگی کی خوشحالی کے خوب دعا کرے اسکے بعد ،،،،،،حواس باختہ ہوے بغیر ،،،،جوش اور جذبات کو اپنے قابو میں رکھتے ہوے ،،،،،،،
بوس و کنار سے ابتداء کریں کوشش کریں کے اپنے اندر جلدی ہیجان پیدانہ ہو کیوں کہ جلد ہیجان کا برپا ہونا جلد انزال کا سبب بن جاتا ہے اور جلدی انزال کا ہونا عورت کی تشنگی باقی رہنے کا سبب بن جاتا ہے ،
اسی وجہ سے عموما شادی کرنے کے بعد بھی بعض عورتیں بے راہروی کا شکار ہو جاتی ہیں اگر چہ وہ شرم کے مارے کچھ نہ بولے لیکن اس چیز کی طرف لوگوں کی توجھ نہیں جاتی اور مرد سمجھتا ہے کہ عورت کو پوری لذت مل رہی ہے حالانکہ معاملہ اس کے بر عکس ہوتا ہے ،
سوال یہ پیدا ہوتا ہے کہ پھر کس انداز سے جما ع کرے کے عورت کو تسکین ہو ،
قارئیں کرام کسی دوا کی ضرورت نہیں
اور نہ ہی کسی علاج کی ضرورت ہے (الا یہ کے بچپنے کی عادت نے عضو تناسل کو ٹیڑھا یا رگوں کو کمزور اور قوت حسیہ کو بے کار کردیا ہو تو آپ طبیب حازق سے رائے کریں )،
بس جماع کرنے کے وقت توجہ تسکین قلب اور حصول لذت کی طرف نہ ہو بلکہ ابتداء نیت یہ ہو کہ میں گناہ سے بچنے کے لئے اور الله کی رضاء کے حصول کے لئے میں یہ عمل کر رہا ہوں ،،جب محسوس ہو کے اب عورت فارغ ہو چکی ہے تب آپ بھی اپنی شراب تسکین سے اپنی رفیق حیات کو سیراب کر دیں ،،
یقین جانے اگر آپ اس طریقہ کار پر قادر ہو جاتے ہے تب آپ کی رفیقہ حیات آپ کے قابو میں ہو گی نہیں تو ہر طرح سے پریشانی کا سامنا کرنا پر سکتا ہے ،
جہاں تک مسلہ ہے ہمبستری کے طریقہ کا جسکو انگریزی میں Porn Style بھی کہتے ہیں ،
اس بارے میں ہمارے اکابرین کی کتابوں سے اسی قدر رہنمائی ملتی ہے کے اس طرح ہمبستر ہو کے شوہر اپنی بیوی کی شرمگاہ اور بیوی اپنے شوہر کی شرمگاہ نہ دیکھ سکے انتہائی احتیاط کے ساتھ مکمل برہنہ ہوے بغیر اگر ہمبستر ہو تو اولاد کے نیک ہونے کے زیادہ امکانات ہوتے ہیں ،
لیکن آج کل بے حیائی کا یہ عالم ہے کے اس چیز کا شاید ہی کوئی خیال کرتا ہوگا الا ماشاء اللہ ،،،