top 10 criminal in world
شاہین باغ کی شاہینوں نے تو کمال ہی کر دیا ،،یوگی جی نے سوچا تھا کے اس طرح ڈرا دھمکا کر انکو یہاں سے بھگا دیں گے ان پر تاوان کا بوجھ لاد دیا گیا
شاہین باغ کی شاہینوں نے تو کمال ہی کر دیا ،،یوگی جی نے سوچا تھا کے اس طرح ڈرا دھمکا کر انکو یہاں سے بھگا دیں گے ان پر تاوان کا بوجھ لاد دیا گیا
ان پر جرمانے عاید کر دے گئے
ان کے مردوں (دس سال پہلے مرے ہووے لوگوں )پر جرمانہ لگایا گیا ،،،کیا بے تکی پولس ہے یار ،،انکو پولیس کہیں یا آر یس یس کے غنڈے !!!!خیر یہ تو آپ کی مرضی جو آپ انکو نام دینا چاہیں ،،،
criminal کا کام
criminal کا کام
لیکن ایک بات تو صاف نکل کر آگئی کہ یہ لوگ جب قبر میں مدفون مردوں کو اکھاڑ کر باہر کر سکتے ہیں اس سے جرمانے وصول کرنے کے لئے تو ہم اور آپ ابھی تو زندہ ہیں ہمیں تو آسانی سے کے ساتھ باہر کر دینگے ،،
میرے گھر میں یوگی اور مودی کی تشریف آوری ہوئی تھی میں نے پوچھا بھائی صاحب کیسے پدھارے ؟ مجھ سے کہا کہ تمھارے پردادا کا برتھ سرٹیفکیٹ دکھاؤ ،میں نے کہا کہ بھائی وہ تو مر گئے ،کہنے لگے نہیں ضرور انکا دکھانا پڑیگا نہیں تو تم سب گھر والوں کو پاکستان جانا پڑیگا ،،
جیسے ہی میرے کانوں میں پاکستان جانے کی آواز پڑی میرے بدن کا رواں رواں کھڑا ہو گیا ،،،جلدی جلدی میں میرے پردادا کے قبر کے پاس گیا میں نے آواز لگائی دادا جی دادا جی اندر سے آواز آئ بولو بیٹے کیا ہوا ،میں نے کہا داداجی یوگی اور مودی گھر پر آئے ہیں آپ کی پیدائش تاریخ مانگ رہے ہیں آپ اپنا پیدائشی سرٹیفکیٹ کہاں رکھ کر گئے ہیں ذرا جلدی بتا دیجیے ،،دادا جی بولے بیٹے میں اپنا سرٹیفکیٹ اپنے ساتھ لیکر آیا ہوں ،،میں نے کہا کہ اب وہ مانگ رہے ہیں کیا کریں ،،داداجی بولے بیٹے یوگی اور مودی دونوں کو جلدی سے میرے پاس اندر بھیج دو ،،میں نے کہا کے کیسے بھیجوں،،داداجی بولے میرے بازو میں ایک قبر کھود ڈال جلدی جلدی اور اسکو قبر میں اتار دے میں اس سے مل کے بات کر لونگا ،،میں بھا گا بھا گا مودی اور یوگی جی کے پاس پہونچا جو میرے گھر میں میرا منتظر تھا میں نے کہا کے آپ دونوں کو دادا جان بلا رہے ہیں پوچھا کہاں ہیں میں نے کہا تارا پیٹ قبرستان میں آپ کا انتظار کر رہے ہیں کہا چلو جلدی چلو میں نے کہا رکیے آپ کے لئے سامان اور توشہ کا انتظام کرنے پاپا بازار گئے ہیں اتنے میں پاپا بھی بازار سے آگئے انکے ہاتھ میں کلہاڑا اور درانتی دیکھر دونوں نو دو گیارہ ہو گئے میں نے کہا پکڑو دیش دروھیوں کو اتنے میں میری آنکھ کھل گئی جو فجر کی اذان کی آواز سن کر میرے سارے خواب رفو چکر ہو گئے تھے ،،،الله خیر کرے ،،
Tags
سیاسی قلابازیاں