این آرسی اور سی اے اے کے پیچھے کا اصل کھیل کیا تھا


ادھر ہم NO NRC NO NPR NO CAA لگے رہے ادھر آگ بھی لگا دی گئی آخر یہ کھیل خطرناک ہی بنتا چلا جا رہا ہے ہم اس گمان میں ریلی کرتے رہے کے یہ قانون پاس نہیں ہونے دینگے لیکن سیاست کی خبر نے ہمارے ہوش اڑادئے ،


جب کے ادھار کارڈ پر صاف لفظوں میں یہ mention کیا گیا ہے کے Aadhar is proof of identity not of citizenship یعنی ادھار آپ کا صرف شخصی تعارف کراتا ہے نہ کے آپ کی شہریت کو ثابت کرتا ہے ،



اس کے با وجود جو notice ایک سو ستائیس حیدرآبادی نوجوانوں کے خلاف جاری کیا گیا ہے جس میں صراحت کے ساتھ لکھا گیا ہے ،،، 

Subject: Obtaining Aadhaar under false pretences 


Whereas this Office has received a complaint / allegation that you are not an Indian National and you have obtained Aadhaar through false pretenses, making false claims and submitting false documents. An enquiry has been ordered by the Regional office, UIDAI, Hyderabad, to ascertain the veracity of the complaint / allegation 
2. You are hereby directed to appear before the undersigned / Enquiry officer at 11.00 Hrs on 20 February, 2020 at Mega Gardens, Royal Colony. Near Diamond Hotel Balapur, Rangareddy District, Telangana - 500005, with all the necessary documents in original to prove all your claims of citizenship and if you are not an Indian National, to prove that you have entered the territory of Indian legally and your slay is valid

3. Failure to appear in person / produce the documents in original to substantiate your claims will be construed that you have no defense against the said complaint / allegation and the matter shall be decided suo moto. Accordingly, the Aadhaar No. XXXX-XXXX-3722 will be deactivated in terms of Rule. 29 of the Aadhaar (Enrolment and Update) Regulations, 2016 

اس notice میں ایک aadhaar card ہولڈر پرخاص طور پر یہ سوال اٹھایا گیا ہے کے آپ کے خلاف ہمیں شکایت ملی ہے کے آپ بھارتی ناگرک نہیں ہیں آپ نے ادھار کارڈ بنوانے کے لئے جو دستاویزات پیش کے ہیں وہ سب جعلی ہیں false ہیں لہٰذا آپ بھارتی ناگرک ہیں اس بات کو ثابت کرنے کے لئے بیس فروری کو اپنے تمام قانونی کاغذات لیکر ہماری آفس میں پہونچ کر اپنے آپ کو بھارتی ناگرک ثابت کریں ،



آفس میں حاضری نہ دینے پر بلا اطلاع آپ کو گھوسپیتھیا ثابت کر کے ڈیٹینشن کیمپ میں ڈال دیا جا سکتا ہے .

یہ notice ایک سو ستائیس لوگوں کے خلاف جاری کی گئی ہے اس نوٹس کے جاری ہوتے ہی لوگوں میں ڈر اور خوف کا ماحول دیکھا گیا ہے ،لیکن وہیں پر تیلنگانہ کی ہائی کورٹ کمیٹی نے پریس کانفرنس کرتے ہوۓ لوگوں کو دلاسہ دلایا کے آپ نہ گھبرائیں ہم بھی آپ کے ساتھ ہیں ،



وہیں پر وکلاء کی جماعتوں کا کہنا ہے کے ان نوٹس بھیجنے والوں کو اس طرح کی شہریت کا ثبوت مانگنے کا کوئی ادھیکار نہیں ہے وہیں پر نوٹس بھیجنے والوں کا کہنا ہے کے ہم صوبائی پولس کے انفارمیشن پر کام کر رہے ہیں انکے انفارمیشن کے مطابق انہیں شک ہوا کے ان علاقوں میں کچھ گھوسپیٹھئے ہو سکتے ہیں بس ہم نے اسی بنیاد پر نوٹس بھیجی ہے ،



بہر حال مسلہ جو بھی ہو انتہائی خطرناک ہے اور ایسا لگ رہا ہے کے جو nrc npr caa کے پروسیس کے ذریعہ ہونے والا تھا وہ اب ڈائریکٹ کرنے کا طریقہ ڈھونڈھ لیا گیا ہے اور اسی طرح اچانک آپ کے گھر پر بھی اسی طرح کی نوٹس آسکتی ہے اور آپ کو بھی در بدر کی ٹھوکریں کھانا پڑسکتا ہے ،

ایک تبصرہ شائع کریں

آپ اپنی رائے ضرور لکھیں

جدید تر اس سے پرانی