گو ڈے ڈی ہوسٹنگ کی سیٹنگ کیسے کریں ایچ ٹی ایمیل فائل گوڈے دی میں کیسے اپلوڈ کریں


godaddy hosting بہت ہی آسان ہے اسکے لئے اگر آپ کچھ لاجک سمجھنے کی ضرورت ہوتی ہے آج میں آپ کو میری تحریر کے ذریعہ پوری ترتیب کے ساتھ بتاونگا کہ کس طرح اپنے html فائل کو upload کر کے تمام فائلوں کے درمیان لنک کرتے ہیں ،
سب سے پہلی چیز آپ یہ جان لیں کہ آپ جتنے بھی فائل تیّار کرتے ہیں ان میں ایک فائل index.html  کے نام کا ضرور ہونا چاہئے یہ وہ فائل ہوگا جو سب سے پہلے open ہوگا اور اسی سے آپ کا domain لنک ہوگا باقی ساری فائلیں اسکے تابع ہونگی اور اس index.html فائل میں تمام فائلیں لنک ہونگی index.html فہرست کا کام کریگی  ،
اسکی ترتیب یہ ہوگی کہ آپ کے پاس جتنی بھی فائلیں آپ نے اپنے local host میں رکھے ہیں ،مثال کے طور پر 
پہلا فائل ہے 
(١) index.html کے نام سے 
(٢) fashion.html کے نام سے 
(٣) fast food.html کے نام سے 
(٤) move maker.html کے نام سے 
(٥) marketing.html کے نام سے 
اب یہ پورے پانچ فائلیں آپ کے پاس موجود ہیں سب سے پہلے ان تمام کو select کرکےاپنے mouse right button کلک کریں پھر send to کے option پر کلک کریں آپ کو compressed (zipped ) folder نظر آئیگا پھر وہاں کلک کرکے اپنے تمام فائل کو zip فائل میں تبدیل کرلیں جیسا کے تصویر میں دکھایا گیا ہے 

یہ مرحلہ مکمّل کرنے کے بعد آپ اپنے godaddy cpanel پر جائیں اسکے بعد faile manager open کریں پھر public html file کو open کریں اور اپنا zip فائل upload کر دیں جیسا کہ نقشہ میں بتانے کی کوشش کی گئی ہے ،

اب سوال ہے کے فائلوں کی آپس میں لنک کیسے بنائیں 
قارئین کرام : میں نے جو فرضی طور پر پانچ html فائل تیّار کی تھی اب اسکو ایک بار پھر زہن میں لائیں 
مان لیں کے میرا domain ہے laatjutta.com 
تو یہ laatjutta.com automaticaly ہمارا index.html کے ساتھ لنک ہو جائیگا ثبوت کے طور پر آپ upload کرنے کے ساتھ ہی direct اپنے browser میں جاکر اپنے domain کا نام لکھیں لکھتے ہی آپ کا index.html file publish ہو کر اوپن ہو جائیگا ،،
اب آپ کو دوسرا link تیّار کرنا ہے آسان  ہے link اس طرح بنے گا 
index.html  کے ساتھ laatjutta.com 
پھر اسی طرح laatjutta.com/faishon.html 
پھر اسی طرح laatjutta.com/fast food.html 
پھر اسی طرح laatjutta.com/move maker.html 
پھر اسی طرح laatjutta.com/marketing.html 
یہ لنک تیّار ہو گیا اب اسے اپنے ویب سائٹ میں اپنے حساب سے setup کریں ،

ایک تبصرہ شائع کریں

آپ اپنی رائے ضرور لکھیں

جدید تر اس سے پرانی