کیا ہی funny fashion ہے یار ،کیا آپ نے کبھی سوچا کے یہ design میرے سر پر کیسا لگیگا ،،ویسے یہ design دکھتا تو بڑا اچھا ہے مگر جنکو پسند ہے صرف انکے سر پر اور جہاں یہ design famous ہے وہاں اچھا شمار کیا جا تا ہوگا ،
اگر ہم اسکو ہر پہلو سے غور کرتے ہیں تو ایسا معلوم ہوتا ہے چاروں طرف سے لکڑیوں کی ٹٹی بنا دی گیی ہو جس میں جانوروں کو باندھا جانا ہو سچ کہیں تو ہمارے دیہات میں بکریوں کے ریوڑ کو باندھنے کے لئے ایک باڑھ تیّار کیا جاتا ہے جس میں گائے اور بھینس کو باندھنا ہوتا ہے ،
گویا سر پر بالوں کا باڑھ تیّار کر دیا گیا ہو بھر حال جو بھی کہ لیں لیکن ایک بات تو طے ہے کہ یہ بھی ایک faishon بن چکا ہے جو نو جوان نسل میں کافی حد تک مقبول ہو چکا ہے حالانکہ یہ design قدرت کی حسین شاہکار کا ایک مزاق ہے یہ حسن کی دیوی جس کے بارے میں قران،،، لقد خلقنا الانسان فی احسن تقویم ،،،کا مزدہ سناتا ہے
الذی خلقک فسوک فعدلک
فی ای صورت ماشاء رکبک
جیسی حسین تعبیر پیش کرتا ہے ،اگر کوئی اس خلّاق عالم کے حسین شاہکار کا مزاق بنائے تو کیا میدان محشر کی عدالت(court ) میں اس بندے پر مقدمہ دائر نہیں ہوگا ؟
آج دنیا میں کوئی انسان اگر کسی کمپنی کی copy کرتا ہے تو اس پر فورا دعویٰ ٹھوک دیا جاتا ہے ،اس پر جرمانے عائد کر دیے جاتے ہیں ،
بالکل اسی طرح اگر کوئی انسان اپنے جسم کی ہیت اصلیہ میں تبدیلی کر ڈالے وہ شخص بارگاہ عالیہ قابل گرفت ہوگا ،،
entertainmen سے شریعت نہیں روکتی ہے بلکہ وہ تو entertainmen کی تاکید کرتی ہے لیکن شریعت کے حدود میں رہ کر کرنا ہے نہ کے شریعت کے حدود سے باہر نکل کر بے لگام جانور بنے کی اجازت دیتی ہے ،
جو معاشرہ freedom کی آڑ میں بے لگام ہو جائے اسے جانور بننے سے کوئی نہیں روک سکتا بلکہ اسکی انتہا ہی جانور پر ہوتی ہے اسی لئے آپ انکے تمام design پر غور کریں تو انکا ہر fashion funny کے نام پر جانوروں کی شکل و صورت سے ملتی نظر آئے گی یہی وجہ ہے کے ہماری personal lifestyle ہمارے health کے لئے problems create کرتی ہے اور یہی ہماری lifestyle ہمارے لئے جان لیوا ہوتی ہے ،،
باقی right to live (جینے کا حق ) آپ کا ہے
آپ کو freedom of life ہے آپ جیسا چاہیں جی سکتے ہیں ،
لیکن ایک بات یاد رکھیے کے اس life style میں کبھی سکون نہیں ہے اگر سکوں ہے تو صرف اور صرف ہمارے اور آپ کے آقا امام الانبیا محمد رسول الله صلی اللہ علیہ وسلم کی life style میں ،،،
Tags
تہذیب و ثقافت
بہت خوب
جواب دیںحذف کریں