اردوبلاگ کیسے لکھیں
اردو بلاگ لکھنے کے لیے کچھ چیزوں کو دھیان میں رکھنا ضروری ہے ، آپ کو اپنا ذاتی مضمون لکھنے کے لیے آنا چاہیے ، urdu blog شروع کرنے سے پہلے اپنے ذہن میں ایک متعین مضمون جما لیں کہ آپ کا blog اسی متعینہ مضمون پر ہو ، title اور مضمون کے مواد میں مطابقت ضروری ہے ، مخصوص مخصوص اقتباس بنا کر لکھیں ، جس title کا انتخاب آپ نے کیا ہے اس title کا ذکر بار بار ہو یعنی title کے ہر پہلو پر روشنی ڈالنے کی کوشش کریں ، اپنے blog کا sub domain یا custom domain بھی ایسا منتخب کرنے کی کوشش کریں جو آپ کے title اور page کے درمیان مطابقت ہو، اتنا اگر آپ کرنے میں کامیاب ہیں تو blogging آپ کے لیے ہے ورنہ آپ اس کام کو شروع ہی نہ کریں تو بہتر ہے ۔
اردو بلاگ کو search engine میں کیسے لاتے ہیں
اردو website کیا ہوتا ہے
ایک ایسا plate form ہے جس کے ذریعے بہت ساری معلومات حاصل کی جاتی ہیں آپ اپنی معلومات اپنے website پر ڈال کر دوسروں کو فائدہ پہونچا سکتے ہیں اور دوسروں کے website پر جا کر خود فائدہ حاصل کر سکتے ہیں گویا معلومات فراہم کرنے اور کروانے کا ایک ذریعہ ہے ، website کسی بھی زبان میں باسانی مہیا ہے اپنے حساب سے اپنی زبان میں کسی بھی website پر wisit کر سکتے ہیں ۔
Blog , Page , title
Blog , Page , title ان تینوں کے درمیان میں ہم آہنگی نہایت ضروری ہے مطلب یہ کہ آپ کا blog جس عنوان کا ہے اسی سے متعلق page بھی ہونا چاہیے اور page جس عنوان سے متعلق ہے اسی کے مطابق title بھی ہونا چاہیے ۔
آپ کا بلاگ google Rank میں کیسے آتا ہے
آپ اپنے بلاگ کا SEO کیسے کریں یعنی search engine optimization کیسے کیا جاتا ہےاس کے لیے آپ کو چند چیزوں کا خاص خیال رکھنا ہوگا ، پہلی چیز: آپ نے جو مضمون لکھا ہے اس مضمون کا Title من و عن وہی ہو جو مضمون میں بیان کیا گیا ہواور کوشش اس بات کی کی گیی ہو کہ عنوان میں موجود الفاظ کو کیی کیی بار کسی نہ کسی بہانے لانے اور دہرانے کی کوشش کی گیی ہویہ چیز Keyword کے طور پر کام کرتی ہے مثال کے طور پر میرے اس مضمون کا عنوان ہے Blog me seo kaise karte hain اس عنوان کا خاص لفظ ہے Blog اور دوسرا خاص لفظ ہے seo .تو ان دونوں لفظوں کا بار بار نہ سہی کم ازکم ایک بار تو مضمون میں مذکور ہو , دوسری چیز: اگر آپ کا Blog اردو میں ہے تو جو مشہور الفاظ انگریزی میں استعمال کیے جاتے ہیں جیسے کہ گوگل کا لفظ ہے اسکو انگریزی میں google ہی لکھیں گے اسکو لکھنے کے وقت انگریزی میں ہی لکھیں یہ چیز Google میں رینک کرانے میں معاون ثابت ہوتی ہےاور مضمون کا عنوان بھی انگریزی میں ہی لکھیں پہلےآپ دیکھ لیں کہ آپکا مضمون کس چیز کے بارے میں ہے اسکے تعلق سے آپ ایک خاص Title تیار کریں پھر Google Browser پر جاکر اس Title کو search کر کے دیکھیں کہ اسکا Rank کتنا ہےtitle کے بارے میں جو الفاظ پہلے درجے میں آتا ہے وہی ٹایٹل طے کریں , تیسری چیز: یو آر ایل (url)یعنی لنک title کے من وعن تیار کریں اسکو کیسے بنایا جاتا ہے میں آپ کو اسی وڈیو میں بتاؤنگا , چوتھی چیز:Google search console میں اس Url کو Submit کرنا نہ بھولیں ، یہ چار چیزیں خاصی معاون ثابت ہوتی ہیں اپنے Blog کو Google میں Rank کرانے میں ،
پانچویں چیز: اپنے پوسٹ کو facebook twitter linkdin pintrest میں وقتا فوقتا شیر کرتے رہیں ، اگر آپ مسلسل تین مہینے تک یہ کام کرتے رہیں تو میں آپ کو گارینٹی دے سکتا ہوں کہ آپکا blog google میں Rank کر جاے گااسکے لیے نہ تو کسی پیسہ خرچ کرنے کی کوی ضرورت ہے اور نہ ہی کسی سے کوی ہیلپ اور مدد لینے کی ضرورت ہےہیلپ لینے کے چکر میں آپ اپنے blog سے بھی محروم ہو سکتے ہیں
Tags
اردو آن لائن سیکھیں