جب تک کعبۃ اللہ نظر نہیں آتا میں نماز کی نیت نہیں باندھتا ہوں
تکبیر تحریمہ سے پہلے بیت اللہ کی زیارت
خواجہ عبدالمالک صدیقی ایک مرتبہ اکوڑہ خٹک کے مدرسہ میں ٹھرے ہوئے تھے وہاں علماء کا پندرہ روزہ تربیتی کیمپ لگا ہوا تھا ایک عالم نے ان سے سوال کیا کہ حضرت ! میں نے یہ نوٹ کیا ہے کہ آپ جب بھی نماز پڑھانے کیلئے کھڑے ہوتے ہیں اقامت ہوجاتی ہے مگر آپ جلدی نیت نہیں باندھتے تھوڑا ساٹھہر کرنیت باندھتے ہیں اس میں کیا حکمت ہے ؟حضرت پہلے یہ بات سن کر مسکرائے اور فرمایا کہ آپ لوگ تو علماء ہیں آپ کی توجہ الی اللہ کی کیفیت ہر وقت بنی رہتی ہے ۔ مگر میں تو فقیر آدمی ہوں ۔نماز پڑھانے کیلئے مصلی پر کھڑا ہوتا ہوں تو جب تک مجھے سامنے بیت اللہ نظر نہیں آتا ، میں اس وقت تک نماز کی نیت نہیں باندھا کرتا ۔ جن کونسبت ومعیت الہی کا نور نصیب ہو جا تا ہے تو پھر وہ ایسی نماز یں پڑھا کرتے ہیں ۔
Tags
علماے کرام کے احوال
How to Bet in Lola | Best Casinos to Play in Lola | Mapyro
جواب دیںحذف کریںLola 경기도 출장샵 is a vibrant and exciting gambling venue in Lola, with plenty 울산광역 출장샵 to choose from. Take advantage of 남원 출장마사지 our free to 경상북도 출장마사지 play 서울특별 출장샵 selection of online
واقعی اصل نماز تو انھیں حضرات کا حصہ تھیں
جواب دیںحذف کریںاللہ رب العزت ہمیں بھی ایسی نماز عطا فرمائے
حذف کریںاللہ ھمیں بھی ایسی نماز عطا فرمائیں
جواب دیںحذف کریںاللہ ہر مسلمان کو ایسی نماز کی توفیق عطا فرمائے آمین ثم آمین
جواب دیںحذف کریںاللہ ہماری نمازوں میں جان ڈالے اور خشوع خضوع والی نماز کی توفیق عطا فرمائے آمین
جواب دیںحذف کریںاللہ والوں واقعات روز نیے ملتے رہیں تو پڑھ کر ایمان تازہ ہوتا رہے
جواب دیںحذف کریں