مذہب اسلام میں لباس کی اہمیت

مذہب اسلام میں لباس کی اہمیت
لباس کی اہمیت


 جامعات میں پڑھنے والے بچوں و بچیوں کے ذہن میں یہ بات جم چکی ہے کہ لباس ان کا مسئلہ ہے، نیز کسی کو اسے کسی بنیاد پر کچھ کہنے کا کسی طرح کا اخلاقی و قانونی حق حاصل نہیں۔ اس عقلمندی پر بس سر پیٹ لینے کو جی چاہتا ہے کیونکہ خوغیراسلامی اصولوں کے تحت بھی اس عمومی بیان کا دفاع کرنا ممکن نہیں۔ہمارے دیسی سیکولر حضرات کو ہر اس اسلامی حکم پر تکلیف ہوتی ہے جس کی بنیاد و حوالہ مذہب اسلام ہو (مثلا لباس پر تحدید)۔ اس کی بنیاد وہ یہ کہتے ہیںاسلامی لباس کی پابندی آزادی کے اصولوں کے خلاف ہیں۔ آئیے اس بات کا جائزہ لیتے ہیں کہ خوداپنی آزادی کے مطابق جینا ان کا حق ہوتا ہے وہ چاہیں جیسا لباس پہنیں ، ننگ دھڑنگ پھریں، جہاں چاہیں عبادت یا پوجا پاٹ کریں انہیں تو مکمل آزادی ہے۔تکلیف صرف اسلام کے نام پر ہے حجاب کیوں ،برقع یا عبایا کیوں،برقع کے اندر گھٹن سی محسوس نہیں ہوتی ہے ؟سیکیورٹی کا مسلہ وغیرہ ،اس قسم کے بے جا سوالات کے ذریعے مسلم عورتوں کا ذہن خراب کرنا آج کل کے دیسی اندھ بھکت کا شیوہ ہے ، جب کہ اسلام میں لباس کی خاصی تاکید موجود ہے،

اسلام میں لباس اور پردہ

آپ اسلامی تاریخ کا تجزیہ کر لیں آپ کو اللہ کے نبی کے بارے میں پوری سیرت حتی کہ آپ کی صورت(آپ کی شکل و صورت کیسی تھی آپ کے دندان مبارک کیسے تھے  وغیرہ وغیرہ)بہت سارے صحابہ کی سیرت صورت ملے گی لیکن آپ کو پوری اسلامی تاریخ میں کہیں بھی یہ دیکھنے کو نہیں ملے گا کہ فلاں صحابیہ ایسی خوبصورت تھیں وغیرہ ، تو مسلمان صحابیہ کی صورت کا مذکور نہ ہونا اسلامی تاریخ میں اس بات کا پتہ دیتی ہے کہ صحابیہ اپنا پورا جسم ڈھانکتی تھیں جس سے کسی کو ایسا موقع ہی نہیں ملا کہ وہ انکی صورت کا ذکر کریں اسی طرح آج کی امت مسلمہ کی بیٹی اگر اپنا جسم غیروں سے چھپاتی ہیں تواندھ بھکتوں کو درد کیوں،جب دوسری لڑکیوں کو آدھا لباس پہننے کی آزادی ہے تو اسلامی بہنوں کو پورا اسلامی لباس پہننے کی آزادی کیوں نہیں۔ 

اسلامی لباس کا مذاق

فیسبک ، یوٹیوب ، ریل، شارٹ کلپ، انسٹا گرام، وغیرہ میں برقع میں بولڈ ڈانس کرتی نظرآتی ہیں لڑکیاں ،بڑی بڑی چوتڑ(ڈھگری) کی نمایش کرتی ہیں، بظاہر دل دکھتا ضرور ہے ،لیکن یہ خیال آتے ہی کہ برقع پہن کر ڈانس کرنا یہ امت مسلمہ کی بیٹی خصوصا حوا کی بیٹی سے نہیں ہو سکتا وڈیو کلپ ]پر غور کرنے سے معلوم ہوجاتا ہے کہ اس برقع کے اندر یا تو اندھ بھکت کی گوبر کھانے والی کنڈوم پھٹی اولاد ہی ہوتی ہے جو اسلام اور مسلم ماوں اور بہنوں کو بدنام کر نے کی ناکام کوشش کرتے ہیں۔

مذہب اسلام Blog

Apne Dimagh Me Hi Upload Karna Sab se Bari Kamyabi hai.

3 تبصرے

آپ اپنی رائے ضرور لکھیں

  1. گمنام21 مارچ

    لبرل حضرات کے لئے زور دار طمانچہ۔

    جواب دیںحذف کریں
  2. گمنام21 مارچ

    ماشاء اللہ بہت خوب مضمون
    اللہ عمل کی توفیق عطا فرمائے آمین

    جواب دیںحذف کریں
  3. گمنام21 مارچ

    ماشاء اللہ بہت خوب

    جواب دیںحذف کریں
جدید تر اس سے پرانی