ہر چہار جانب سے اسلام پر حملے
ڈارھی کےساتھ اگر ٹوپی ہے تو آپ کی جان کبھی بھی جا سکتی ہے،اپنی جان سے ہاتھ دھونے کے ساتھ ساتھ منہ کان دھونے بھی تیار رہیے،نہیں معلام آپ کی باری کب آجاے اور جان سے ہاتھ پیر دھونا پیر ےممبی جے پور ایکسپریس میں مسلمانوں کو پہچان کر گولی کا نشانہ بنانا یہ اسی بات کی دلیل ہے کہ اگر آپ اپنی شناخت چھپا کر رہ سکتے ہیں تو رہ لیں ورنہ اپنے شعایر کے ساتھ زندہ نہیں رہ سکتے۔
آپ اگر کاروایی کرتے ہیں یا کاروایی کی سوچ رہے ہیں تو اس سوچ سے توبہ کر لیجیے اس لیے کہ بلڈوزر صرف آپ ہی کے لیے ہے دنگایی کو یی بھی ہو گھر گرنے کی باری آے گی تو بلڈوزر آپ ہی کے مکان پر چلے گا ، اس کی بھر پایی کرنے کے لیے جمیعت علماے ہند جو تیار بیٹھے ہیں،وہ آپ کی جان و مال کی بھرپایی کرنے ہی کے لیے ہے۔
جمیت کا تعاون صحیح یا غلط
ہمارے خیال کے مطابق جمیعت کا اس طرح تعاون کرنا بالکل بے جا ہے اور انتہایی غلط خیال پر مبنی ہے،چاہیے تو یہ تھا کہ آیندہ کے لایحہ عمل کی تیاری کی طرف تحریض کرتے انہیں ابھارتے لیکن تعاون کی پالیسی امت مسلمہ کو مزید خواب خرگوش میں مبتلا کرنے کے مترادف ہےیعنی ضارب فعل ضرب پر عمل کرتا رہے اور راحم مرہم پٹی کا کام کرتا رہے،یعنی مارکھاو اور مرہم پٹی کراتے رہو ۔
سنگھی مان سکتا کتنا کمزور ہے
نوح اور میوات کے علاقے میں مسلمانوں نے تھوڑی سی اپنی طاقت کیا دکھادی سنگھی خیمے میں زلزلہ برپا ہو گیا سنگھیوں کی ساری مشنری حرکت میں آگیی بلڈوزر سمیت مسلمانوں کے دوکان و مکان پر لے کر چڑھ دوڑی یا للعجباہ ، ہم سوچ میں ہیں کہ منی پور میں کب بلڈوزر چلے گا،دلی اور راجستھان میں اتنے دنگے ہوے دنگایی کھلے عام پھر پھر کر دھمکی آمیز اعلانات کر رہے ہیں ان کے گھروں پر کب بلڈوزر چلے گاکبھی نہیں چلے گا۔
اسلام اور کفر کی آپسی بھایی چارہ
ہندو بھایی ہندو بھایی کا راگ الاپنا اچھا نہیں میرے خیال میں ، یہ انتہایی بے غیرتی ہے سامنے والا آپ کو بھایی ماننے کو تیار نہیں ہے بالکل نہیں تو آپ کس بھایی چارے کی بات کر ہے ہو یار وہ تومکہ مدینہ میں داخل ہو کر پوجا پاٹ کرنے کا ڈیمانڈ کر رہے ہیں کیا آپ اس کی اجازت دے سکتے ہیں ؟ ہر گز نہیں اس لیے کہ قرآن ان کو نجس کہتا ہے کفروشرک ایسی نجاست ہے جو بغیر اسلام لایے معاف نہیں ہو سکتاتو آپ کیوں کر اسے بھایی بھایی کہہ کر اس کو اپنے سر چڑھا رہے ہیں ، جب کہ یہ ایک مسلمہ اصول ہے کہ کفر اور اسلام کبھی ایک نہیں ہوسکتاپھر بھی اسکی کوشش کرنا حماقت ہی کہلاے گا ، جب ہم کسی مسلمان کے منہ سے کفر کو بھایی کہتے ہوے سنتے ہیں تو ایسا لگتا ہے کہ مسلمان بھایی بھایی کہہ کر اپنی زندگی کی بھیک مانگ رہا ہے اور سامنے والا زندگی کی بھیک دینے کو تیار نہیں ، جب کہ یہ چیز اسلام کی غیرت اور غیرت دینی کے بالکل خلاف ہے۔
ماشاء اللہ بہت خوب
جواب دیںحذف کریں