غلط فہمی اور اسکا ازالہ
ضرور پڑھیں
عام خیال یہ ھے کہ
ترکی کا موجودہ ملک اپنے موجودہ رقبے اور موجودہ حدود اربعہ کے ساتھ خلافت عثمانیہ کہلاتا تھا
حالانکہ
یہ سنگین لاعلمی اور شدید ترین غلط فہمی ھے
عالم کفر نے جب خلافت عثمانیہ کا اپنی مکروہ منصوبہ بندی کے ساتھ شیرازہ بکھیرا
اور
اپنے ایجنٹ و غلام
مصطفی کمال کو اپنے ھی ھم وطنوں کی پیٹھ میں خنجر گھونپنے کیلٸے ترکوں پر مسلط کیا
تو
صرف اکیلا وھی اسلام اور خلافت سے غداری کرنے کا مجرم نہیں تھا
بلکہ
عالم کفر نے خلافت عثمانیہ کو کم و بیش 70 سے زاٸد چھوٹی بڑی ریاستوں میں تقسیم کرکے ان پر اپنے غلام اور ایجنٹ بطور حکمران مقرر کیے
آج اگر عالم اسلام متحد نہیں ھے تو اس کی سب سے بڑی وجہ یہ ھے کہ
مسلمان نما ممالک پر عالم کفر کی ھڈیوں پر پلنے والے آوارہ کتے حکمران بنے ھوٸے ھیں
آپ درج ذیل فہرست پر نظر دوڑاٸیں
آپ کی آنکھیں پھٹی کی پھٹی رہ جاٸیں گی کہ
خلافت عثمانیہ میں اسلامی پرچم کہاں کہاں لہرا رھا تھا
عالم کفر نے خلافت عثمانیہ کو کس طرح تنکوں کی طرح بکھیر کر رکھ دیا
اور
آج کرہ ارض پر مسلمان سب سے زیادہ زبوں حالی کا نہ صرف شکار ھیں
بلکہ
عالم کفر خونخوار بھیڑیوں کی طرح ان کے نرخروں کو اپنے جبڑوں میں لیے ھوٸے ھے
افسوس ناک امر یہ ھے کہ مسلمان اپنی تاریخ سے قطعی طور پر ناآشنا ھیں
جب کہ
مسلمان معاشرے کے عالم مصلحت کوشی کا شکار ھیں
اور
یا شیخ اپنی اپنی دیکھ کے مقولے پر سختی سے کاربند ھیں
اللہ قہار و جبار ان کے مردہ ضمیروں کو حیات عطا فرماٸے آمین
عالم کفر نےخلافت عثمانیہ کو پارہ پارہ کرکےترکی سمیت درج غلام ممالک کی بنیاد رکھی
١۔ سعودی عرب
٢۔ بلغاریہ
٣۔ یونان
٤۔ سربیا
٥۔ مونٹی نیگرو
٦۔ بوسینیا ھرزیگووینا
٧۔ کروشیا
٨۔ مقدونیا
٩۔ سلوانیا
١٠۔ رومانیہ
١١۔سلواکیہ
١٢۔ ھنگری
١٣۔ مولڈووا
١٤۔ یوکراٸن
١٥۔ آذر باٸیجان
١٦۔ آرمینیا
١٧۔ قبرص
١٨۔ جنوبی ساٸپرس
١٩۔ روس کے شمالی علاقہ جات
٢٠۔ پولینڈ
٢١۔ اٹلی کے شمالی ساحل
٢٢۔ البانیہ
٢٣۔ بیلاروس
٢٤۔ لتھوانیا
٢٥۔ کوسوو
٢٦۔ لٹوویہ
٢٧۔ ووجودینیہ
٢٨۔ عراق
٢٩۔ شام
٣٠۔ اسراٸیل
٣١۔ فلسطین
٣٢۔ اردن
٣٣۔ یمن
٣٤۔ عمان
٣٥۔ متحدہ عرب امارات
٣٦۔ قطر
٣٧۔ جارجیا
٣٨۔ بحرین
٣٩۔ کویت
٤٠۔ ایران کے مغربی علاقے
٤١۔ لبنان
٤٢۔ مصر
٤٣۔ لیبیا
٤٤۔ تیونس
٤٥۔ الجیریا
٤٦۔ سوڈان
٤٧۔ اریٹریا
٤٨۔ ڈی جبوتی
٤٩۔ صومالیہ
٥٠۔کینیا کے ساحل
٥١۔ تنزانیہ کے ساحل
٥٢۔ چاڈ کے شمالی حصے
٥٣۔ ناٸیجر کا حصہ
٥٤۔ موزمبیق کے زیراثر علاقے
٥٥۔ مراکش
٥٦۔ مغربی صحارا
٥٧۔ موریطانیہ
٥٨۔ مالی
٥٩۔ سینیگال
٦٠۔ دی گیمبیا
٦١۔گنی بیساٶ
٦٢۔ گھانا
خلافت عثمانیہ سے وابستہ ممالک اور قوتیں
٦٣۔ ایتھوپیا کے حصہ جاتی
٦٤۔ برصغیر کے مسلمان (موجودہ پاکستان و بھارت)
٦٥۔ مشرقی ھندوستان کے مسلمان (موجودہ بنگلہ دیش)
٦٦۔ سنگاپور
٦٧۔ ملاٸیشیا
٦٨۔ انڈونیشیا
٦٩۔ خوانینِ ترکستان
٧٠۔ ناٸیجیریا
٧١۔ کیمرون
خلافت عثمانیہ
کیا ھی عظیم الشان سلطنت تھی
جس کو عالم کفر نے تباہ و برباد کرکے رکھ دیا
اور
آج
کرہ ارض کے مسلمان منتشر اور تتر بتر بکریوں کی طرح ھیں
جنھیں
عالم کفر کے گیدڑ بھیڑیٸے اور گدھ اپنے نرغے میں لیۓ ھوٸے ھیں
کاش
مسلمان خواب غفلت سے بیدار ھوں
اور ان میں غیرت ایمانی کا جوھر دوبارہ پیدا ھوجاٸے
وہ
جمہوریت جیسےغیر اسلامی نظرٸیے کو آگ میں جھونک دیں اور
اسلام کی سربلندی کیلٸے ریاستوں کی باگ دوڑ سنبھالنے کیلٸے عملی جدوجہد کا آغاز کریں
نوٹ: یہ تحریر پڑھنے کے بعد آپ کی آنکھوں میں عالم کفر کیلٸے خون اتر آیا ھو تو اسے ضرور دوسرے مسلمانوں کو شٸیر کریں
ستاون اسلامی ممالک چوڑیاں پہن کر بیٹھے ہیں
مہدی علیہ السلام کب ظاہر ہوں گے
اسراییل کی خفیہ تحریکیں اور یاجوج ماجوجاور دجال کی آمد
معراج اور مسجد اقصی
قیامت کب قایم ہوگی
Tags
سیاسی قلابازیاں
بے شک
جواب دیںحذف کریںبےشک
جواب دیںحذف کریںبے شک
جواب دیںحذف کریں