اسلام اور موت کو چیلینج

نوجوان لڑکی اور موت کا فرشتہ 
     
     ایک نوجوان لڑکی ایک سپر مارکیٹ میں اپنے جسم کی نمائش کرتے ہوئے فتنہ انگیز انداز میں جارہی تھی۔ اس کے انداز میں ایسی خود نمائی اور خود ستائی تھی جیسے دنیا اسی کیوجہ سے پیدا کی گئی ہو ۔ وہاں سے ایک نیک اور صالح نوجوان گزر رہا تھا اس نے ازراہِ ہمدردی کہا: میری بہن! اپنی اس روش سے باز آجاؤ ۔ اگر اسی حالت میں ملک الموت یعنی موت کا فرشتہ تمہارے پاس آپہنچا تو اللّٰہ کو کیا جواب دو گی؟‌‌ ‌‌ 
اور اس کے الفاظ پر رب کی طرف سے پکڑ بھی ممکن ہے، اس لئے ہمیشہ منہ سے اچھی بات نکالنی چاہئے..دعاؤں کی قبولیت کے سنہرے واقعات سے ماخوذ 




10 تبصرے

آپ اپنی رائے ضرور لکھیں

  1. گمنام18 جنوری

    بہت قربانیاں دی ہیں پارو کے لئے

    جواب دیںحذف کریں
  2. گمنام18 جنوری

    dhukkamahmudhasanpur46192@gmail. Com
    7698548680@ybl

    جواب دیںحذف کریں
  3. گمنام19 جنوری

    wahkiya aap ki paaro thi

    جواب دیںحذف کریں
  4. گمنام19 جنوری

    ham bhi chahte hai hin apna mazmun is website par likhne ke liye us kiya tarika hai koi bata sakta hai

    جواب دیںحذف کریں
  5. گمنام22 جنوری

    اللہ ہم سب کو تکبر سے محفوظ رکھے آمین

    جواب دیںحذف کریں
  6. گمنام22 جنوری

    واقعی تکبر انسان کو بہت ہی اسفل درجے میں جا گراتا ہے۔

    جواب دیںحذف کریں
جدید تر اس سے پرانی