کسٹم ڈومین کی سیٹنگ کیسے کریں

how to setup custom domain in urdu
custom domain کو سیٹ کریں
جیسے ہی آپ کوئی domain خریدتے ہیں تو وہ آپ کا اپنا خاص ہوتا ہے 

number 1  پہلے ڈومین خریدیں
آپ بلاگر ہیں اور آپ google domain خریدنا چاہتے ہے توblogger میں sign ہو جائیں
اپنے blogg کو update کریں
بائیں طرف setting کا آپشن ہے وہاں جاکر besic پر کلک کریں
بلاگ ایڈریس پر جا کر ایک ڈومین خریدیں 

number 2 آپ اپنا domain بلاگر کے ساتھ سیٹ کریں
اگر آپ نے گوگل سے خریدا ہے تو وہاں سے سیٹ کریں 
اگر آپ نے دوسرے ویب سائٹ سے خریدا ہے تو وہاں جا کر سیٹ کریں
چنانچے سیٹنگ میں جاکر بیسک پر کلک کریں 
وہاں آپ کو u r l کے نیچے setup third party domain کا آپشن نظر آئیگا وہاں اپنا خریدا ہوا ڈومین لکھ کر save پر کلک کریں
آپ کو CNAME کے ساتھ ایک ایرور نظر آئیگا
آپ کا سی نام اس طرح کا ہوگا
www     ghs.googlehosted
اس کے نیچے ایک اور لائیں آتی جو ہر ڈومین کے لئے الگ الگ ہوتا ہے
cname کو کاپی کر لیں اور پھر بالکل اسی کے نیچے settin insteructions کے نام سے آپشن ہوگا اس پر کلک کریں
وہاں سے آپ کو اے رکارڈ مل جائے گا
216.239.32.21
216.239.34.21
216.239.36.21
216.239.38.21
یہ آپ کا اے ریکارڈ ہے اسے بھی کاپی کر لیں
اب آپ اس ویب سائٹ پر جائیں جہاں سے آپ نے ڈومین خریدا ہے وہاں لاگ ان کریں
DNS سیٹنگ میں جا کر آپ کو چاروں اے ریکارڈ الگ الگ بنانا ہوگا اور دو CNAME ریکارڈ سیٹ کرنا ہوگا
چوبیس گھنٹے کے اندر اندر آپ کا بلاگر کسٹم ڈومین پر اپ ڈٹ ہو جائیگا 

ایک تبصرہ شائع کریں

آپ اپنی رائے ضرور لکھیں

جدید تر اس سے پرانی