اسلامی تعلیم اور جدیدیت

جدیدیت  میں  دل  مچلتے  ہیں  اسلام  میں  نہیں میں اپنے کمرے میں بیٹھے بیٹھے فیس بک سے اپنی نظریں سینک ہی رہاتھا  کہ فیس بک پرہی ایک دوست کے نادر خیالات جاننے کا موقع ملا جو مندرجہ ذیل ہیں .  اسلامی  تعلیم  اور  جدیدیت

جدیدیت  میں  دل  مچلتے  ہیں  اسلام  میں  نہیں
میں اپنے کمرے میں بیٹھے بیٹھے فیس بک سے اپنی نظریں سینک ہی رہاتھا  کہ فیس بک پرہی ایک دوست کے نادر خیالات جاننے کا موقع ملا جو مندرجہ ذیل ہیں .وہ فرماتے ہیں .کہ فحاشی و عریانی عورت کے جسم یا دکھاوے میں نہیں ہوتی بلکہ مردوں کے ذہن میں ہوتی ہے۔  بڑا  تعجب  ہوا  یہ  پڑھ  کر  کہ  اگر  فحاشی  اور  عریانی  عورت  کے  جسم  اور  دکھاوے  میں  نہیں  ہیں  توکیا  ضرورت  ہے  برقع  حجاب  عبایا  جھیلنے  کی  ۔ محترم صاحب کی اس بات سے متاثر ہو کے میں نے بھی ”روشن خیال ”ہونے کا ارادہ کرلیا ہے .اب پہلے ہی مرحلے میں اپنی روشن خیالی کو گھر میں تو نہیں نافذ کرسکتا ،کہ  اسلام  کی  تعلیم  کو  تنزلی  کا  سبب  بتا  کر  روشن  خیالی  کے  گلیاروں  کی  طرف  لے  جانے  کے  لیے  عورتوں  کا  اسلامی  پاجامہ  کاٹ  کر  شارٹ  کردیں اور گھر کی عورتوں کو بازار  بھیجنا  شروع  کردوں  یہ  ممکن  نہیں  تھا  اس  لیے .کہ تبدیلی تو آہستہ آہستہ ہی آتی ہے .لیکن چند فوری اقدامات اس ذیل میں جو کرنے کی  کوشش  کی  اور  اس  کا  جو  انجام  ہوا وہ پیش خدمت ہیں۔
نمبرایک:سب سے پہلے تو خواتین کوتاڑنا  شروع  کردیااس  لیے  کہ  ماڈرن  مفتیان  کرام کے مطابق خوبصورتی  کو قدرت نے آنکھ  سینکنے  اور  دل  میں  ارماں  مچلنے کیلیے بنایا ہے نا کہ اسے کالے  کپڑوں  میں  لپیٹ  کر رکھنے کیلئے میں  اپنے  گھر  کی  نکڑ  پر  بیٹھ  کر  ہرآنے  جانے  والی آدھ ننگی موٹی  موٹی  رانوں  اور  بڑی  بڑی  چوتڑ  والی  کو جو گھر سے بن سنور کر نکلتی ہی اس نیّت سے تھی کہ وہ اچھی لگے .میں ان پراپنا  نظرکرم  کرتا  جاتا .بلکہ ان خواتین کو بھی تاڑنے کی ہر ممکن کوشش کرتا جو قدرت کے دے ہوے شاہکار حسن کو ”تنگ خیالی” کے باعث پردہ میں چھپاکے رکھتے ہیں . نمبردو: اپنے ذہن میں آنی والی ہر فحش اور نجس بات کو قلم بند ضرور کرناشروع  کردیا ، کیوں کے جسطرح فحاشی عورت کی بے پردگی میں نہیں مرد کے ذہن میں ہوتی ہے .اسی طرح غلاظت میری تحریروں میں نہیں پڑھنے والے کے ذہن میں ہوگی .اور اسکا ذمہ دار ہر گز میں نہیں ۔ نمبر تین: اپنی روشن خیالی کو عام کرنے کے لیے پوری شدت سے تاریک خیال لوگوں پر تنقید کرنا  شروع  کردیا .اور ان کی تنگ نظری کو ہر ممکن پلیٹ فارم سے اجاگر کرنے  لگا.اور حمایت کرنے  لگا پوری شدت سے ہر ایسی تحریک کی جو عورت کے حسن کو پردہ میں رکھنے کے خلاف ہو .جیسے حجاب پر پابندی کا قانون .وغیرہ .اور میری اس محنت کی شدت سے آپ مجھے ”شدت پسند” نہیں کہہ سکتے کیوں کے میری یہ محنت دریافت کردہ جدید انسانی حقوق کے عین مطابق ہے .اور آپ میری انتہا پسندانہ سوچ کو ”انتہا پسندی” بھی نہیں قرار دسکتے .کیوں کے یہ ان ”انتہا پسندوں” کے خلاف ہے جو عورت کی برہنگی کو فحاشی سمجھتے ہیں .جبکہ فحاشی تو بس دیکھنے والے کے ذہن میں ہوتی ہے۔ 
آخر میں تمام ”روشن خیال” بھائیوں سے گذارش ہے کہ وہ ضرور اپنی بہن بیٹیوں کی تصویریں اَپلوڈ کریں .صرف روشن خیالی کی تعریف پر اکتفا نا کریں .تا کہ مجھ جیسے نئے روشن خیالوں کی حوصلہ افزائی ہو .اور ہم اس روشن خیالی کو اپنے گھر تک لے جاسکیں  ۔ 

اسلام اور بواےٴ  فرینڈ
 2010 کی ایک رپورٹ کا لنک ہے جس میں مغربی دنیا میں عورتوں پر ہونے والے تشدد کا سروے کیا گیا ہے۔ اس میں جان ہارنے والی بیچاریوں کی اکثریت ان بدنصیبنوں کی ہے، جن کی زندگی کا چراغ بواے فرینڈز کے ہاتھوں گل ہوا۔ اسے دیکھ کر اندازہ ہوتا ہے کہ وہاں کون سے محمد خان شیرانی کے بیانیے نے یہ صورت حال پیدا کی ہے۔ہمہ اقسام کی لطف اندوزی کے چکر میں اپنے پچھواڑے میں خود انگلی کرتے ہیں درد ہوتا ہے تو اسلام اور مولوی کو کوستے ہیں ان مغربی دنیا کے لوگوں کی حالت بھی ان اندھ بھکتوں جیسی ہے جو دودھ تو پھینکتے ہیں پر موت پی لیتے ہیں،دھرم خطرے میں ہوتو اسلام اور مسلمان کی ماں بہن ایک کرتے ہیں ۔

مذہب اسلام Blog

Apne Dimagh Me Hi Upload Karna Sab se Bari Kamyabi hai.

6 تبصرے

آپ اپنی رائے ضرور لکھیں

  1. گمنام18 مارچ

    بہت خوب مضمون

    جواب دیںحذف کریں
  2. گمنام06 اپریل

    ماشاء اللہ بہت خوب

    جواب دیںحذف کریں
  3. گمنام16 مئی

    بہت خوب مضمون پڑھ کر خوشی ہوئی

    جواب دیںحذف کریں
  4. گمنام16 مئی

    مگر ایکٹیوٹی کی انکم چوتھے مہینے کے آخری عشرے میں ملنے کا وعدہ کیا گیا تھا کیا ہوا اس وعدے کا؟؟

    جواب دیںحذف کریں
    جوابات
    1. ہماری ٹیم کافی عرصے سے ویب سایٹ کے سرکاری قوانین کے داو پیچ سے مشکلوں کا سامنا کر رہی ہے آپ مایوس نہ ہو ان شاء اللہ ہم جلد ہی لوٹنے والے ہیں آپ کی طرف تاخیر پر معذرت خواہ ہوں

      حذف کریں
جدید تر اس سے پرانی