بہر حال علماء کرام کو موقع نہیں دیا جاتا شرط ہے کے جب تک علماء ایک سال کا وقت جماعت میں نہیں لگائیں گے تب تک ان کو زیادہ کام کا اہل نہیں سمجھا جائے گا ،
بھلا ان جاہلوں سے پوچھا جائے کے جس ہستی نے اس کام کی بنیاد رکھی تھی انہوں نے کون سا سال لگایا تھا ، ہمارے اکابرین نے کون سا وقت لگایا تھا اب تک ہم نے بھی نہیں سنا تھا لیکن چند سالوں سے علماء کے تعلق سے،، نفرت،، کڑی شرطیں ،،،،،ایسا لگتا ہے کہ شاید کہیں نہ
کہیں کچھ نہ کچھ کھوٹ ضرور ہے یا پوری دال کالی ہے ،

غور کرنے پر ایسا لگتا ہے کے تبلیغی جماعت کوئی خطرناک منصوبہ بند سازش کا شکار ہو چکا ہے ،اس لئے کے ان باطل طاقتوں کو معلوم ہے کہ اگر علماء کے لئے یہ شرط لگا دی جائے تو ہر عالم دیں کے بس کی بات نہیں ہے کے الگ سے مستقل ایک سال کا مزید وقت لگائے
لا محالہ تبلیغ جماعت کی باگ ڈور علماء سے ہٹ کرعوام کے ہاتھ میں آجائے گا اس طرح پوری حکومت تبلیغ کی صرف چند ہاتھوں میں رہ جائے گی ،اور عوام کے ساتھ اپنے من سے کھیل کھیلنے کا موقع ملے گا ،اور وہ علماء کرام جو خوشی سے ایک سال لگانے تیار ہوتے ہیں ،میری رائے ہے ان سے کے آپ نے جو دس سال مدرسے میں رہ کر قوم کا مال کھایا ہے اور اپنا پیسہ لگا کر جماعت میں ایک سال کا وقت لگا رہے ہیں مدرسے کے دس سال کا خرچہ
واپس کریں اس لئے کے آپ ایک سال کا وقت مزید لگا کر یہ تاثر دے رہے ہیں کے آپ نے مدرسے میں ٹائم پاس کیا ہے لہذا آپ کی زمہ داری بنتی ہے کے قوم کا مال قوم کو واپس کریں ،نیز عام طور پر دیکھنے میں آتا ہے کے وہی علماء
وقت لگا تے ہیں جو علمی صلاحیت کے اعتبار سے کمزور ہوتے ہیں،
تحقیق اور تجزیہ سے پتہ چلتا ہے کہ تبلیغی جماعت آہستہ آہستہ بے راہ روی کا شکار ہوتی چلی جا رہی ہے ،عافیت اسی میں ہے کے علماء سے جڑ کر کام کریں
اس لئے کے ایک عالم ہزار عابد پر بھاری ہوتا ہے

Tags
تبلیغی جماعت
ماشاءاللہ بہت اچھا مضمون لکھا ہے
جواب دیںحذف کریںبہت خوب
جواب دیںحذف کریں