ہمارے واٹساپ پر ابھی ابھی یہ خبر موصول ہوئی کہ بی جے پی مسلمانوں کو تین طلاق دیتے دیتے الٹا اثر ہو گیا کہ الٹا بی جے پی کو ہی تین طلاق پڑ چکی ہے ،مدھیہ
اب لگے ہاتھوں یہ بھی سنے میں آیا ہے کہ اب بی جے پی حلالہ کرانے امریکہ جا رہی ہے ،
اللہ کرے امریکی بستر بی جے پی کو راس نہ آئے ،
لیکن اسرائیل تو ہر وقت حلالہ کرنے تیار رہتا ہے شاید بی جے پی کو وہاں سے کامیابی مل
یہ ہے تو بری ہی خوش آئند بات لیکن ابھی کام پورا نہیں ہوا اس لئے کہ ابھی بڑا الیکشن ہونا باقی ہے ،ہو سکتا ہے بی جے پی کی ہار ایک بہت بری جیت کا پیش خیمہ ہو ،
اس لئے سب سے خطرناک پہلو EVM مشینوں کی موجودگی ہے ،لہٰذا اسکو ہٹانے کی مانگ جاری رکھنا چاہیے،
اس لئے کہ ممکن ہے کہ EVM کا اعتماد بحال کرنے ایسا کیا گیا ہو ،
لیکن ابتدائی جیت اس بات کے لئے خوش آئند ہے کہ ابھی بھی ہمارے ملک کے اندر جمہوریت پسند افراد موجود ہیں ،
بہرحال یہ جیت کانگریس کی نہیں بلکہ جمہوریت پسند افراد کی جیت ہے
اس ملک میں نفرت کی سیاست نہیں کی جاسکتی: ممبئی کی سرکردہ شخصیتوں کے تاثرات
ممبئی۔۱۱؍ دسمبر: (فرحان حنیف وارثی)چھتیس گڑھ، مدھیہ پردیش، میزورم، راجستھان اور تلنگانہ کے اسمبلی الیکشن کے ریزلٹ آچکے ہیں اور سبھی جگہوں پر کانگریس اور اس کی ساتھی جماعتوں نے بی جے پی کے اکثریت حاصل کرنے کے خواب چکنا چور کردیا ہے۔ پیر طریقت اور مسلم
Tags
سیاسی قلابازیاں