قربانی کیا ہے ،قربانی کے احکام کیا ہیں ، شریعت میں قربانی کی کیا حیثیت ہے ، کون کون سے جانوروں کی قربانی جایز ہے،اور کون سے جانوروں کی قربانی جایز نہیں ، کیا قربانی ہندوستان میں معاف ہے ، کیا قربانی جیو ہتیا ہے ، قربانی کن کن لوگوں پر فرض ہے ، قربانی کہاں فرض ہویی ، قربانی کون سے وقت میں کرنا چاہیے ، اور کون سے وقت میں نہیں کرنا چاہیے ، قربانی کتنے دنوں تک جایز ہے ، قربانی میں کتنے جانور کاٹ سکتے ہیں ، کیا میت کی طرف سے قربانی جایز ہے ، ان سارے سوالوں کے جوابات آپ کو اوپر دی گیی تصویر کے لنک میں موجود ہے جس میں ڈاکٹر ثنا اللہ ازہری نے پوری وضاحت کے ساتھ قربانی سے متعلق تمام تر تفصیلات کو بیان فرمایا ہے اسے ڈاون لوڈ کر لیں اور تفصیلی جانکاری حاصل کریں۔